Human rights news

warning: Creating default object from empty value in /home/kashmirstatistic/public_html/modules/taxonomy/taxonomy.pages.inc on line 34.

Indian forces beat up people, ransack residential property in Budgam

Srinagar, May 9, 2020:  People held forceful demonstrations in Pulwama, Badgam and tried other areas of Kashmir valley against the killing of Riyaz Naikoo and other Kashmiri youth by Indian troops, paramilitary and police personnel. Indian police and paramilitary personnel subjected the protesters to brute force and firing of pellets and bullets, injuring several of them. Residents in Budgam said that Indian Army entered into the village in night raid on Friday and started vandalizing property. They also arrested locals.

Women students express solidarity with illegaly detained Kashmiri scholar Safoora Zargar

New Delhi, May 9, 2020: In New Delhi, the women students have expressed solidarity with jailed Jamia Millia Islamia student and Kashmiri scholar, Safoora Zargar, who is three months pregnant and is being trolled online by the netizens affiliated with extremist Hindu organizations. 

One mourner martyred, dozens injured in Indian troops’ firing in Pulwama

Srinagar, May 07, 2020: One, mourner was martyred and dozens other were injured when Indian troops opened fire on mourners in Pulwama district, today. People defied curfew and took to the streets against the killing of chief operational commander of Hizbul Mujahideen, Reyaz Naikoo, and Indian occupation at Beighpora Awantipora in the district. Indian troops fired bullets, pellets and teargas shells on the mourners, killing one of them and injuring dozens other. The people were raising anti-India and pro-freedom slogans.
 

ڈر ریاض نائیکوسمیت 4 شہید بیگ پورہ اونتی پورہ اور شار شالی کھریو پانپور میں آپریشن , کئی مکان تباہ،مظاہرین اور بھارتی فورسز کا تشدد متعدد زخمی

 
  مئی 2020 سرینگر6 : پلوامہ ترال جنوبی کشمیر میں اونتی پورہ کے نزدیک بیگ پورہ نامی گاﺅں میں فوجی آ پریشن کے دوران 9برسوں سے سرگرم حزب المجاہدین کا چیف آپریشنل کمانڈر اپنے ایک ساتھی سمیت اپنے ہی گاﺅں بیگ پورہ اونتی پورہ میں شہیدہوا، جبکہ شار شالی کھریو پانپور میں اسی طرح فوجی آ پریشن میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔آپریشن کے دواران مظاہرین اور بھارتی پولیس اور فورسز نے تشد د کیا فائرنگ کی اور اسممیں کئی افراد کو چوٹیں آئیں بھارتی فورسز نے بیگ پورہ اونتی پورہ میں شلنگ کے دوران کئی رہائشی مکان تباہ ہوئے۔

Kashmiri laborers attacked in Assam, 3 injured

Srinagar, May 6 , 2020: In India, three Kashmiri laborers were attacked and injured by a group of goons in  distrubed state Assam .  one of the injured, Muhammad Iqbal Dar, said they were attacked in Surkana-Nadiyapur area of Assam, in the last evening soon after breaking the fast. “They wanted us to leave from Assam. They attacked us for none of our fault,” said Dar of Chandigam village in Lolab which creating panic among people from the Kashmir Valley stranded in the  Indian state.
 

مقبوضہ کشمیر میں حزب المجاہدین کا چیف آپریشنل کمانڈر ساتھی کے ہمراہ شہید

 سرینگر 06 مئی: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوںنے آج ضلع پلوامہ میں محاصرے اورتلاشی کی ایک کارروائی کے دوران حزب المجاہدین کے چیف آپریشنل کمانڈر ریاض احمد نائکواور ان کے ساتھی عادل احمدکو شہید کردیا بھارتی فوجی حکام نے کہاکہ انہیں ایک جھڑپ کے دوران ماراگیا جو ضلع کے علاقے بیگ پورہ میں ہوئی۔  کمانڈر ریاض احمد نائیکو بیگ پورہ اونتی پورہ پلوامہ آبائی علاقہ ہے۔   ریاض نائکو کی عمر 35سال تھی اورانہوں نے سائنس مضامین کے ساتھ گریجویشن کی تھی ۔ گریجویشن کے بعد وہ ایک نجی سکول میں ٹیچر تھے۔  اور ریاضیات پڑھاتے تھے۔وہ 2012ءمیں عسکر ی آزادی پسند جماعت حزب المجاہدین میں شامل ہوئے اور گزشتہ 8سال سے بھارت سے آزادی کی جدوجہد میں تھے
 

ہندوارہ میں بھارتی فورسز سی آر پی ایف کی فائرنگ سے 14سالہ کم عمر شہید کردیا

 مئی 2020 سرینگ4  : ضلع کپوارہ کے ہندوارہ تحصیل قاضی آ باد علاقہ میں بھارتی فورسز سی آر پی ایف اہکار نے فائرنگ کی جسمیںساتویں جماعت کا ایک 14سالہ طالب علم شہید ہوا۔

یہ فائرنگ بھارتی فورسز نے اسوقت کی جب علاقے کے میوہ باغات میں کشمیری گوریلا آزادی پسندوں نے دن دہاڑے بھارتی فورسز سی آر پی ایف اہکار پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 3دم توڑ بیٹھے اور 7اہلکار زخمی ہوئے جن میں سے 3کی حالت نازک قرار دی جارہی ہے۔  
 

راجواڑ ہندوارہ میں خونین معرکہ,مقام جھرپ کے نزدیک باردوی شل پھٹنے سے 8بچے زخمی، 2 کی حالت نازک

   مئی 2020 سرینگر 4 : کپوار شمالی ضلع کپوارہ کے راجواڑ ہندوارہ علاقہ بھارتی  فوج اور کشمیری آزادی پسند نوجوانو ن کے درمیان خونین معرکہ آرائی میں بھارتی فوج اور پولیس کے3اعلیٰ آفیسران سمیت 5 اہلکار ہلاک اور 2 کشمیری حر یت پسند شہید ہو ئے جب بھارتی فورسز کی ایک ہزار سے زائد اہلکاروں نے رہائشی مکان پر جدید ہتھیاروں سے فائرنگ اور کمیکل بارود کے داغے شلنگ کی 

بھارتی فوج کے آفسران میں21 آر آر کا کمانڈنگ آفیسر ، میجر اور حوالدار سمیت 2اہلکاروں کے علاوہ بدنام زمانہ ایس اوہ جی کا ایک سب انسپکٹر بھی شامل ہے۔جھڑپ شروع ہونے کے ساتھ ہی ہندوارہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں انٹر نیٹ سروس معطل کی گئی۔
 

شوپیاں میں 5افراد پیلٹ لگنے سے مضروب، 3 رہائشی مکانات مکمل طور پر تباہ، ملبے سے تیں نوجوان کی لاشیں

 سرینگر 29اپریل 2020 : شوپیان میلہورہ زینہ پورہ شوپیان گاﺅں میں مظاہرین او ر بھارتی پولیس کے درمیان پر تشدد جھڑپوں میں نصف درجن نوجوان افراد پیلٹ لگنے سے بھی مضروب ہوئے۔ جبکہ بھارتی فورسز نے جدید ہتھیاروں سے شلنگ کی جسمیں 3 رہائشی مکانات مکمل طور پر تباہ جبکہ دو کو شدید نقصان پہنچا۔  

پولیس نے بتایا کہ فائرنگ سے ایک خاتوں شہنواز بانو زوجہ فاروق احمد کوکہ نامی ایک جواں سال خاتون بھی شدید زخمی ہوئی تھی جس کی دونوں ٹانگوں میں گولیاں پیو ست ہوئی تھیں۔اس دوران ایک مکان کو مارٹر شلوں سے مکمل تباہ کیا گیا جبکہ اس میں آگ بھی نمودار ہوئی تھی جبکہ اسکے ساتھ دو گاﺅ خانے بھی تباہ ہوئے۔
 

ضلع کلگا م کے علاقہ لو ر منڈا قاضی گنڈ میں 3 کشمیری شہید ، مکانات تباہ ، بارودی شل دھماکہ،کم عمر بچوں سمیت 6زخمی

  28 اپریل 2020 سرینگر: جمو ں وکشمیر کے ضلع کلگا م کے علاقہ لو ر منڈا قاضی گنڈ میں بھارتی فورسز ے آپریشن کے دوارن ن مارٹرشلنگ اور چھوٹے قسم کے جدید اسرئیلی ٹیکنالوجی میزائل شلنگ لو ر منڈا قاضی گنڈ رہائشی علاقہ میںاستعمال کئے اور جس ک نتیجے میں 3 رہائشی مکان تباہ ہوگئے۔ اور ملبے سے تیں کشمیری نوجوان شہید ہوگئے شلنگ کے زوردار دھماکے ہوئے جس سے سارا علاقہ دہل اٹھا۔مارٹر شلنگ سے غلام حسن بیگ کا مکان خاکستر ہوا جبکہ عبدالغنی شیخ اور،محمد امین بٹ کے رہائشی مکان دھماکوں سے تباہ ہوئے جس وجہ سے لوگ گھروں میں سہم کررہ گئے۔

Syndicate content