سرینگر03دسمبر / بھارتی فوجی نے ضلع بارہمولہ میں خاتون کی بے حرمتی کی ہے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموںوکشمیرمیںایک بھارتی فوج کے حوالدار نے ضلع کے علاقے اوڑی میں ایک 36سالہ کشمیری خاتون کو دھمکایا اوراس کی بے حرمتی کی ہے۔ایک سینئر پولیس افسر کے مطابق بھارتی فوج کی 173ٹریٹوریل آرمی سے تعلق رکھنے والے حوالدار پرویز حسین کو ایک مقامی خاتون کی طرف سے بے حرمتی کے خلاف درج کرائی گئی ایف آئی آر پر گرفتار کیاگیا ہے ۔انہوںنے کہاکہ مزید تفتیش جاری ہے بھارتی فوجیوںنے سرینگر شہر کے علاقے خانیار میں تلاشی اور محاصرے کی پر تشدد کارروائی کے دوران نہتے شہریوںکو ہراساں اور خوفزدہ کیا اور ان کی املاک کو نقصان پہنچایا۔ مقامی لوگوںنے میڈیا کو بتایا ہے کہ فوجیوںنے اس دوران گھروں کی کھڑکیوںاورگاڑیوںکے شیشے توڑ دیے ۔ انہوںنے اس ظالمانہ کارروائی میں ملوث فوجی اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔بھارتی فوجیوںنے علاقے میں کشمیریوںکو ہراساں کیا اور انکی املاک کو نقصان پہنچایا
Srinagar, Nov 23, 2020: Indian Army dragged and ruthlessly beat up a Alto driver with sticks and Butt stocks of Ak47 at Nowgam Chowk in Srinagar in IIOJK. The eyewitness namely Izat Amin Mughal told CNS that the Indian army men tried to push the driver- a young boy into the Indian army vehicle although he was repeatedly begging them for mercy despite not being guilty on Saturday evening .
سرینگر۳۲نومبر ۲۰۲۰ : کولگام سے تعلق رکھنے والا ٹرک ڈرائیور اور کنڈیکٹر گھر سے نکلنے کے بعد دوران سفر گزشتہ چار دنوں سے لاپتہ ہوا اور اہل خانہ نے انہیں تلاش کرنے میں انتظامیہ سے مدد کی اپیل کی ہے۔ سی این آئی کو اس ضمن میں کولگام سے نمائندے نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ محمود پورہ کولگام سے تعلق رکھنے والے ٹرک ڈرائیور اور کنڈیکٹر گزشتہ چار دنوں سے لاپتہ ہیں۔ لاپتہ ٹرک ڈرائیور اور کنڈیکٹر کے افراد خانہ نے مقامی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ 26سالہ محمد یونس ڈار اور ان کے 18سالہ فیصل حسین ڈار نے اپنی ٹرک زیر نمبر (JK03D-7806میں 14نومبر کو لوڈ کیا اور وہ بھارتی شہرکانپور کیلئے
Srinagar, November 19, 2020:After a clash in Pulwama district, Indian soldiers from 53 Rashtriya Rifles along with Police and paramilitary CRPF personnel laid a siege in Parigam and Karimabad Pulwama and launched a search operation, triggering clashes and protest.
January 17, 2019: “I am happy that my son died as a martyr as he had chosen the righteous path, ” says mother of martyred teenage boy who was killed by Indian forces during operation in Muj Gund in the outskirts of Srinagar on Sunday.
سرینگر نومبر:18بادامی باغ سوپور کے علاقے میں اس وقت سنسنی پھیل گیاجب 20سالہ نوجوان کی نعش بر آمدکی گئی ۔بادامی باغ سوپورکے علاقے میں اس وقت سنسنی دوڑگئی جب مقامی لوگوں نے علاقے میں ایک بیس سالہ نوجوان کی نعش پائی اور اس سلسلے میں پولیس کوآگاہ کیا۔پولیس پارٹی سے پہلے لواحقین نے اس سے بہوشی کی حالت میں سب ڈسٹرکٹ اسپتال سوپورپہنچادیاجہاں ڈاکٹروں نے مزکورہ کومردہ قرار دیا۔پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ بادامی باغ سوپور کے علاقے میں 20سالہ نوجوان کی نعش پائی گئی جس سے لواحقین نے اگرچہ پولیس کئے پہنچنے سے پہلے پہنچادیا جہاں ڈاکٹروں سے اس سے مردہ قرار دیاپولیس کے مطابق دفعہ 174کے تحت کیس درج کرکے معاملے کی تحقیقات شروع کی۔۔ اس ضمن میں پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ کیس درج کرلیا گیا ہے اور اس معاملے میں چھان بین شروع کردی گئی ہے اور اس بات کا پتہ لگانے کی کوشش کی جارہی ہے کہ نوجوان کی موت کی وجہ کیا ہے۔
سرینگر نومبر 13 :بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر پلوامہ کے علاقہ یلورہ پلوامہ میں قریب7ماہ سے گرفتار3نوجوانوں پر کالا قانوں پبلک سیفٹی ایکٹ عائد کرکے انہیں کوٹ بھلوال جیل جموں منتقل کردیا گیا ہے۔ ادھر شوپیان ضلع کے ترکہ وانگام گاﺅں میں بھارتی فورسز آپریشن 43گھنٹے کے بعد ختم کیا گیا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ آصف علی ولد علی محمد ڈار، مصدق احمد لون ولد عبدالغفار اور عیاش عزیز ڈار ولد عبدالعزیز ساکنان نیلورہ لتر پلوامہ پر بدھ کو سیفٹی ایکٹ عائد کیا گیا اور انہیں بدھ کی شب ہی جموں منتقل کردیا گیا۔ان تینوں کو 21اپریل کو گرفتار کیا گیا تھا۔ادھر ترکہ وانگام زینہ پورہ
Srinagar, November 5, 2020: Indian forces launched All out cordon and search operation in Pampore in Pulwama district in IIOJK, media reports said ,During CASO two persons as per reports are being injured in an indiscriminate fire of forces. Search operation in the area is going on. Unknown gunmen on Thursday shot dead a shopkeeper in Tral Pulwama district and injured another one in Kakapora Pulwama, Indian police officials claimed. Reportedly unknown gunmen on Thursday evening shot dead a man (Shopkeeper by profession) namely Mohammad Ayoub Ahangar, son of Ghulam Ahmad Ahangar in Tral township of Pulwama district of Indian Illegally occupied Jammu and Kashmir.
Srinagar, November 04, 2020: A woman was found hanging in her house at Chatha in Jammu on Tuesday in Indian Illegally occupied Jammu and Kashmir .As per details, Rajni Devi, wife of Kuldeep Raj, resident of Barjala was found hanging in her room. She was shifted to hospital where doctors declared her as brought dead. Later, her maternal parents staged a protest against her in-laws. Police is investigating the matter.
TWO KILLED IN IIOJK MISHAP
Srinagar, November 4 : two persons died and another injured in a road accident in Srinagar-Jammu highway.